tag:blogger.com,1999:blog-158529072024-03-21T12:18:52.174-07:00اردوداں(urdudaaN)Urdu is disappearing so fast. I am a perfectionist when it comes to languages and particularly Urdu. In that sense, urdudaaN is a misnomer. I am not an expert, but am rather trying to do things perfectly. I strongly support Urdu being written in other scripts for a wider audience, but.....BUT...urdudaaNhttp://www.blogger.com/profile/15797516569362933089noreply@blogger.comBlogger131125tag:blogger.com,1999:blog-15852907.post-51316348790885431972015-08-15T23:08:00.001-07:002015-08-23T01:11:01.624-07:00بشکریہ والدِ محترم
میرے والد نے یہ شعر اپنے بچپن میں کسی کتاب میں لکھا دیکھا تھا، جو آج تک ان کی راہ نمائی کرتا رہا ہے۔
ZOOM
urdudaaNhttp://www.blogger.com/profile/15797516569362933089noreply@blogger.com2tag:blogger.com,1999:blog-15852907.post-19655937064375580792015-07-28T23:09:00.004-07:002015-07-30T02:02:44.898-07:00ڈاکٹر ابوالفاخر زین العابدین ابوالکلام
سابق صدرجمہوریہ ہند ڈاکٹر ابوالفاخر زین العابدین ابوالکلام کی رحلت
ان کی شخصیت میں غالباً اتنی خوبیاں تھیں جتنے میرے اندازے کے مطابق ان کے نام میں دیگر نام پہچانے جاتے تھے اور ان شخصیات کی خوبیاں
ابوالفاخر
زین العابدین
ابوالکلام
جس سے میرے اندازے کے مطابق وہ بن گئے تھے
Avul Pakir Jainulabdeen "A. P. J." Abdul Kalam
Recently, there were two interesting articles written about him by Muslims urdudaaNhttp://www.blogger.com/profile/15797516569362933089noreply@blogger.com1tag:blogger.com,1999:blog-15852907.post-74103548478425022562015-07-25T21:09:00.002-07:002015-07-28T21:26:41.766-07:00معیاری عربی اردو تغرےI find all those animated .gif images with text animation running on Urdu blogs not doing justice to the rich tradition of Perso-Arabic calligraphy or contemporary high resolution displays. On the other hand, the tuGHraas below are light weight in terms of both download size & computing requirements, hence very modern & futuristic - IMHO.اسمائے حُسنیٰ = أسماء الحسنى
<!--div style="urdudaaNhttp://www.blogger.com/profile/15797516569362933089noreply@blogger.com2tag:blogger.com,1999:blog-15852907.post-41862116866760575982013-09-20T17:32:00.000-07:002013-09-25T21:26:57.492-07:00صفحہ اولpaehla nastAleeqi namoonah: naya aaGHaaz
urdudaaNhttp://www.blogger.com/profile/15797516569362933089noreply@blogger.com6tag:blogger.com,1999:blog-15852907.post-60978732564909521312013-09-03T13:09:00.002-07:002015-08-24T01:21:41.671-07:00یار کو ہم نے جا بجا دیکھاAfsos huwa keh is ka aSl Urdu mawaad google waGHaerah ke ilm meiN naheeN hai, lihaazah hamaari pahoNch se baahar hai.
Romi Urdu taehreer is jagah hai, lekin GHaaleban laaparwaahi ki shikaar hai :(
maiN ne apni behtareen koshish karke durust karne ki gustaaKHi ki hai.
meri qaari'een se bazaate-KHud sunne aor apni aaraa se nawaazne ki guzaarish hai.
ZOOM
yaar ko ham ne ja ba-ja dekha | kaheeNurdudaaNhttp://www.blogger.com/profile/15797516569362933089noreply@blogger.com3tag:blogger.com,1999:blog-15852907.post-89703982194491989772012-04-11T19:41:00.006-07:002012-04-12T20:07:34.646-07:00Open to VandalismUrdu & Muslim culture is open to vandalism, even Muslims take a lion's part in it.While the progressives have dumped Laxmi and Sircar in favour of Lakshmi and Sarkar, and there is even an H in Hrithik, the attitude of Muslims (and towards Muslims) remains hopelessly orientalistic.Let's review these instances:1. I heard two of my non-Muslim colleagues uttering shamelessly "maiN kya urdu meiN bol urdudaaNhttp://www.blogger.com/profile/15797516569362933089noreply@blogger.com11tag:blogger.com,1999:blog-15852907.post-44073464473934829722011-08-20T20:18:00.000-07:002011-08-20T20:23:09.656-07:00اینٹ کا جواب پتھر سےمیں نئے زمانے کا مسلمان ہوں اس لیے اینٹ کا جواب پتھر سے دینا جانتا ہوں
یہ کام دو طریقوں سے کیا جا سکتا ہے؛
اول تو یہ کہ جدھر سے اینٹ آئی ہو اسی سمت جوابا پتھر پھینکا جائے جو ایک قدیم رد عمل ہے
دوم یہ کہ جوابا پتھر اپنے ہی سر مار لیا جائے
چونکہ میں نئے زمانے کا مسلمان ہوں جو قدامت پرستی کا قائل نہیں ہوتا اسلئے میں آخرالذکر یعنی دوسرے رد عمل کا شیدائی ہوں
اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ آپکے urdudaaNhttp://www.blogger.com/profile/15797516569362933089noreply@blogger.com5tag:blogger.com,1999:blog-15852907.post-1202556262440621832011-08-11T08:10:00.000-07:002011-08-11T08:18:04.044-07:00(ہٹلری اور فلسطینئی (مع زائد حمزہ کےہم بچپن ہی سے اپنے بڑوں سے یہ لفظ سنتے آئے ہیں اور یہ فقرہ بھی کہ وہ بہت "ہٹلری کررہا ہے" یا "اس کی ہٹلری نہیں چلےگی".
مسلمانوں میں یہ فقرہ ضد، اڑیل پن، ہٹ دھرمی وغیرہ کیلئے بڑے شوق سے استمعال ہوتا آیا ہے
یہودیوں کا ہٹلر پر دائمی اور حتمی الزام ہے کہ اس نے ان کا قتل عام کروایا
دوسری طرف مسجد اقصیٰ کا دم بھی ہم لوگ ہی بھرتے آئے ہیں
اس کا یہ مطلب ہے کہ دنیا کے تیسرے کونے میں رہنے والے جاہل urdudaaNhttp://www.blogger.com/profile/15797516569362933089noreply@blogger.com5tag:blogger.com,1999:blog-15852907.post-48230155198405962092010-11-21T19:33:00.000-08:002010-11-25T22:00:40.158-08:00Eid Mubarak (SVG)(Eid Mubarak - This is text, not an image!)urdudaaNhttp://www.blogger.com/profile/15797516569362933089noreply@blogger.com5tag:blogger.com,1999:blog-15852907.post-47581045546282378182009-02-11T08:07:00.000-08:002009-02-11T08:11:25.758-08:00تعلیمی تاشاکثر میری بات ایک پاکستانی انجینئر سے ہوتی رہتی ہے۔ یہ جناب پاکستان سے کینڈا بڑے خواب لے کرآئے تو تھے، لیکن یہاں آکر فی الحال چوکیداری کررہے ہیں۔ خیر یہ حالات کا تقاضہ ہے۔میں ان سے بات کررہا تھا اور اسی دوران میں نے ذکر کیا کہ آجکل ذاتی طور پر میں "انٹرنیٹ تعلیمی تاش" بنانے میں مصروف ہوں۔ بات آگے بڑھی تو میں نے ان سے پوچھا کہ آیا وہ تعلیمی تاش تلاش کرنے میں میری مدد کرسکتے ہیں۔ انہوں نے عقدہ urdudaaNhttp://www.blogger.com/profile/15797516569362933089noreply@blogger.com12tag:blogger.com,1999:blog-15852907.post-53548419530951537522008-09-07T01:14:00.000-07:002008-09-16T09:56:55.434-07:00ایک خیال ذرائع ابلاغ پرغالباً یہی دو قسمیں پائی جاتی ہیں؛ اوّل زمرے میں زیادہ تر اردو اور دوسرے میں کئی انگریزی اخبارات اور جرائد آتے ہیں۔مثلاً گجرات مُسلم کُش فسادات کے بعد سے آج تک اردو اخبارات و رسائل اس کا سوگ مناتے ہوئے ہائے ہائے کرتے آئے ہیں۔اور انگریزی رسائل "فَورگیٹ اَینڈ فَورگِیو" کے تخت وہ حدیث دہراتے آرہے ہیں جس میں ایک عورت پیغمبرِ اسلام پر کچرا ڈالا کرتی تھی۔ اللّہ اللّہانصاف اگر چھینا نہیں تو کم از کم urdudaaNhttp://www.blogger.com/profile/15797516569362933089noreply@blogger.com3tag:blogger.com,1999:blog-15852907.post-62783211692903725592008-09-04T00:20:00.000-07:002008-09-04T00:47:19.946-07:00کھجور کی تلاشرمضان کا پہلا روزہ تھا۔ سب کچھ تھا، لیکن کھجور نہیں۔میں مسلم اکثریتی علاقہ میں نہیں رہتا، جہاں تمام قسم کے حلال گوشت اور کھجور جیسی چیزوں کی فراوانی ہوتی ہے۔ ان "پسماندہ" علاقوں میں قلّت صرف راستوں کی ہوتی ہے۔ نجانے کیوں مسلمان علاقوں میں یہ رجحان ہر جگہ پایا جاتا ہے کہ ہم اپنی متعیّن جگہ سے پانچ فٹ آگے مکان بڑھالیتے ہیں۔خیر، میں جس علاقہ میں رہتا ہوں وہاں کی صغیرہ و کبیرہ دکانوں کے میں نے چکّر urdudaaNhttp://www.blogger.com/profile/15797516569362933089noreply@blogger.com7tag:blogger.com,1999:blog-15852907.post-86981066182927626322008-08-20T02:44:00.000-07:002008-08-23T03:26:20.186-07:00لطیفہ - مغربی ذرائع ابلاغیہ تلخ لطیفہ مجھے بذریعہ ای-میل موصول ہوا۔ اس لئے میں ترجمہ کرنے کی زحمت نہ اٹھاتے ہوئے اسے یہاں انگریزی میں جوں کا توں پیش کررہا ہوں۔ کاش حقیقت اتنی تلخ نہ ہوتی کہ مجھے اس لطیفہ کو حذف کرنے میں کوئی پریشانی نہ ہوتی۔احمد آباد بم دھماکوں کا ملزم، جس کے انٹرنیٹ کا استعمال کیا گیا تھا، ایک امریکی تھا اور اسے با عزّت اپنے وطن جانے دیا گیا۔ جبکہ کئی مسلمان نوجوان اسی ای میل کے طفیل سلاخوں کی زد میں urdudaaNhttp://www.blogger.com/profile/15797516569362933089noreply@blogger.com6tag:blogger.com,1999:blog-15852907.post-1642298321544296242008-08-07T22:42:00.000-07:002008-08-08T00:07:49.949-07:00مُحمّد علی روڈشہرِ بمبئی کا "مُحمّد علی روڈ"، مولانا محمّد علی جَوہر سے منسوب ہے۔ پچھلے چند مہینوں میں مجھے وہاں جانے کا اتّفاق ہوتا رہا ہے۔ دراصل کام تو مجھے "چرچ گیٹ" کے قریب کرنا ہوتا تھا، لیکن میں صبح جلدی نکل جاتا تھا اور دیر رات واپسی کا ٹکٹ بنا لیتا۔ اِس طرح مجھے ١ یا ٢ گھنٹے کے کام کے علاوہ کافی وقت خالی مِل جاتا جس میں میں اِس "کتابستان" کی مزاج پُرسی کرتا تھا۔ مزاج پرسی کیا اسے عیادت کہوں تو غیر urdudaaNhttp://www.blogger.com/profile/15797516569362933089noreply@blogger.com8tag:blogger.com,1999:blog-15852907.post-54529611793465552222008-03-29T00:47:00.000-07:002008-04-01T00:22:36.353-07:00بریانی، حلیم اور پائے : مختصر تاریخمندرجہ ذیل اقتباس حیدر آباد کے ایک ہوٹل کے پرچہ سے ماخوذ ہے۔[Following text is reproduced here verbatim from a sheet of paper. It is presented here with some additions inline and enclosed in brackets.]In the olden days when the armies marched long stretches, they were to be fed in the most befittingly nutritious manner. Hence they carried with them herds of sheep, goats, rations of rice and wheaturdudaaNhttp://www.blogger.com/profile/15797516569362933089noreply@blogger.com4tag:blogger.com,1999:blog-15852907.post-25062283423081690102008-03-17T09:01:00.000-07:002008-03-19T11:29:28.645-07:00سنجے گوڈبولےسَن جَے گوڈ بولے پونہ کی ایک مشہور ہستی ہیں۔ برہمن فرقہ سے تعلّق رکھتے ہیں۔ اردو، فارسی، عربی اور آثارِ قدیمہ سے خاصی رغبت رکھتے ہیں۔ کسی برہمن کا تعلیم و معلومات سے شغف ایک عام فہم حقیقت ہے۔ انگریزی و مراٹھی اخبارات و رسائل میں انکے مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔آفاقی اردو کتب خانے کتاب گھر، اردو دوست اور اردوستان سے ان کے چند مضامیں و کتابیں مفت حاصل کی جاسکتی ہیں۔سنجے صاحب کا آثارِ قدیمہ سے بہت urdudaaNhttp://www.blogger.com/profile/15797516569362933089noreply@blogger.com3tag:blogger.com,1999:blog-15852907.post-74940598918068632872008-02-09T20:33:00.000-08:002008-03-02T02:33:31.825-08:00محاورے فلموں میںجب بھی کوئی انگریزی کتاب پڑھنے کا اتفاق ہوتا ہے تو میری محدود معلومات میں چند نئے الفاظ کا اضافہ ہوجاتا ہے۔ نئی اردو کتابوں اور رسالوں کا معاملہ اسکے بالکل برعکس ہے یعنی کافی مروج الفاظ بلا وجہ متروک پاتا ہوں اور نا معقول انگریزی الفاظ کو بلا وجہ مستعمل پاتا ہوں۔ حالانکہ اردو فلمی گانوں کا بھی کچھ ایسا ہی حال ہوچلا ہے، پھر بھی میں ان سے ناامید نہیں ہوں؛ لیکن وہاں بھی اردو والے نا ہنجار اور اردو urdudaaNhttp://www.blogger.com/profile/15797516569362933089noreply@blogger.com7tag:blogger.com,1999:blog-15852907.post-87801569456064887782008-02-01T02:30:00.000-08:002008-02-01T02:32:09.546-08:00جُمعہ کا بَیان اور دُعاآج کا بیان ایک سُنّی قسم کا شخص دے رہا تھا؛میں اس بیان کے آخری چند جملےہی سُن سکا، جس میں قابلِ ذکر یہ فقرہ تھا؛"اور وہی لاغر اونٹنی چلنے لگا"نماز کے بعد دعا کچھ اس پیرائے میں "عطا فرمائی" گئی؛٭) اللّہ ہماری کوتاہیوں کو دور عطا فرمائے۔٭) اللّہ تمام مسلمانوں کو کامیابی نصیب عطا فرمائے۔٭) اللّہ تمام مسلمانانِ عالم کی حفاظت عطا فرمائے۔خدا اُن صاحب کی دعاؤں کو قبولیت سے ذیادہ تصحیح "نصیب عطا فرمائے"۔urdudaaNhttp://www.blogger.com/profile/15797516569362933089noreply@blogger.com6tag:blogger.com,1999:blog-15852907.post-15744460889389007582008-01-17T12:30:00.000-08:002008-03-02T02:32:05.010-08:00بنگلوری انگریزی و حیدرآبادی اردوبنگلور کے اردو اخبارات انگریزی الفاظ کو کچھ اسطرح لکھتے ہیں؛bat کو بَیٹ کی بجائے بیَاٹحیدر آباد کے عوام اردو الفاظ کو انگریزی میں کچھ اسطرح لکھنا پسند فرماتے ہیں؛خوبانی کو Qubani اور ایک جگہ تو صاف طور پر Qurbani لکھا گیا تھامجھے اِس بلاگ پر اپنا ارسال کردہ ایک لطیفہ یاد آرہا ہے۔urdudaaNhttp://www.blogger.com/profile/15797516569362933089noreply@blogger.com9tag:blogger.com,1999:blog-15852907.post-1168703885296395992007-01-13T07:51:00.000-08:002007-01-13T09:46:22.926-08:00لذیذ پر بلاگرانِ عزیزیہ لذیذ موقع ہمارے ہاتھ لگا اور ہم نے آزمالیا۔ بہت مزا آیا۔ ہماری سُستی تھی کہ ہمیں دیگر بلاگران کے پتے اپنے یہاں لکھنے کی اجازت نہیں دیتی تھی۔لذیذ پر ہم نے بنایا http://del.icio.us/urdudaan اور رکھ دی اپنے دیکھے بھالے اردو بلاگوں کی یہ فہرست جو اب فرصت کی محتاج نہیں رہی۔ اب یہی ہمارے پسندیدہ روابط کی جیتی جاگتی فہرست ہے۔urdudaaNhttp://www.blogger.com/profile/15797516569362933089noreply@blogger.com10tag:blogger.com,1999:blog-15852907.post-1168102021878944102007-01-06T08:30:00.000-08:002007-01-11T08:43:14.813-08:00اردو قاعدہ -- مدد درکناراردو کی گراں قدر ہستی مرحوم رشید حسن خان صاحب لفظ "ہی" کے متعلّق ایک ضروری قاعدہ یوں بیان کرتے ہیں؛=٭ ہی کا تعلّق جس لفظ سے ہوگا، یہ اُسی کے ساتھ آئے گا۔ اِن دونوں کے درمیان کوئی اور لفظ نہیں آئے گا ٭=اور جب یہ ہوتا ہے تو اکثر لفظ "ہی" متعلّق لفظ کے ساتھ مرکّب بنالیتا ہے، جیسے؛اُس + ہی = اُسی اِس + ہی = اِسیاُن + ہی = اُنھی اِن + ہی = اِنھیوہ + ہی = وُہی یہ + ہی =urdudaaNhttp://www.blogger.com/profile/15797516569362933089noreply@blogger.com4tag:blogger.com,1999:blog-15852907.post-1167894036650185262007-01-03T22:34:00.000-08:002007-01-03T23:00:36.670-08:00الفاظ ہورہے گُم، دنیا رہی ہے گُھومآج اکثر لوگوں کو میں یہ کہتے سنتا ہوں کہ وہ چیز گُھوم گئی ہےپہلی بار جب یہ سنا تو تعجّب ہوا کہ کیا واقعی کسی چیز کے گھومنے کی بات مقصود تھی۔ لیکن یہ بات عیاں ہوتے دیر نہ لگی کہ لوگوں نے گُم ہوجانے اور گُھومنے میں کامیاب مغالطہ پیدا کرلیا ہے۔یہ مغالطہ اِس غلط فہمی پر مبنی ہے کہ لوگ جب کسی ہجوم میں گھومنے کیلئے شرکت کرتے ہیں تو نتیجہ اکثر کسی کے گُم ہوجانے کی صورت میں نکلتا ہے۔دوسرے یہ کہ کسی چیز urdudaaNhttp://www.blogger.com/profile/15797516569362933089noreply@blogger.com4tag:blogger.com,1999:blog-15852907.post-1167065950490220812006-12-25T08:48:00.000-08:002006-12-25T08:59:10.503-08:00امتحانات سے فراغتمجھے کمپیوٹر انجینئرنگ کرنے کے بعد ملازمت کرتے ہوئے چند سال گذر گئے ہیں۔ دو سال قبل خیال آیا کہ کسی اور میدان میں پیش قدمی کرنی چاہئے۔ فاصلاتی نصاب کئی ایک ہیں۔ میں نے تہیّہ کرلیا تھا کہ اردو کی سند یا پھر صحافت میں جو ہوسکے کرونگا۔ مجھے محسوس ہوا کہ صحافت کی معمولی سند بنسبت اردو کی سند کے زیادہ سود مند ہوگی۔چونکہ ہم اپنے پیروں پر کھڑے ہیں اسلئے خود مختاری ہے، ہم نے "فاصلاتی تعلیم برائے صحافت (urdudaaNhttp://www.blogger.com/profile/15797516569362933089noreply@blogger.com4tag:blogger.com,1999:blog-15852907.post-1164817171560688522006-11-29T08:13:00.000-08:002006-11-29T08:38:38.566-08:00اردو تعلیمی ادارے صرف لڑکیوں کیلئےایک مسلم حضرت مجھ سے ملنے آئے۔ باتوں باتوں میں اردو کا ذکر چھڑا۔ کہنے لگے کہ دو سال قبل درجہ دہم میں جس لڑکی نے نمایاں کامیابی حاصل کی تھی وہ ہماری بھتیجی ہی تھی۔ مجھے یاد آیا کہ یہ لڑکی اینگلو انڈین گرلس اسکول کی طالبہ تھی اور اخبارات میں اس کی کامیابی کے کافی چرچے ہوئے تھے۔ انہوں نے اُس اسکول کے معیار ِ تعلیم کو خوب سراہا۔ پھر کہنے لگے کہ اینگلو انڈین اردو بوائیز اسکول بہت ہی غیر معیاری ہے۔میں urdudaaNhttp://www.blogger.com/profile/15797516569362933089noreply@blogger.com2tag:blogger.com,1999:blog-15852907.post-1164273347719995742006-11-23T01:08:00.000-08:002006-11-23T01:15:47.876-08:00ایک شعرtoofaan karraha tha mere azm ka tawaafduniya samajh rahi thi keh kashti bhaNwar meiN haiurdudaaNhttp://www.blogger.com/profile/15797516569362933089noreply@blogger.com0