نئے سال کے نئے خیالات
٭ سال ِ نو
کیا یہ ایک تماشہ نہیں ھے؟
کوئی مہینہ ٣١ دن کا تو کوئی ٣٠ دن کا!
ایک خاص مہینہ کبھی ٢٨ تو کبھی ٢٩ روز کا!
جسطرح ایک ھفتہ میں ھمیشہ ٧ روز ھوتے ھیں، ھر دن میں ٢٤ گھنٹے، گھنٹہ میں ٦٠ منٹ اور منٹ میں ٦٠ سیکنڈ،
اُسی طرح اگر ھر مہینہ میں ٤ ھفتے ھوتے یعنی ٢٨ روز تو سال میں ٣٣٦ روز یعنی ٤٨ ھفتے ھوتے۔ یا اگر ھر مہینہ ٣٠ روز کا ھوتا تو سال میں ٣٦٠ روز ھوتے۔
یعنی اگر مغرب کو اپنے بادشاھوں سے اتنی عقیدت نہ ھوتی اور نہ ھی ھم انہیں اتنا اعلی مقام سمجھتے تو زندگی کتنی سہل ھوتی!
٭ جمہوریت
علّامہ اقبال نے اپنی دور رس فکر سے کہا تھا کہ
بندوں کو گِنا کرتے ھیں، تولا نہیں کرتے
2 Comments:
خوب
شکریہ شعیب صفدر صاحب
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home