Thursday, January 05, 2006

قائد کا انتخاب

لفظ قائد(لیڈر) یہاں ایسے شخص کی طرف اشارہ کرتا ھے جو عوام، طبقہ یا قوم کی انکے مقاصد تک راہنمائی کرے۔ اِس ضمن میں قائد کسی پروجیکٹ مینیجر کی سی حیثیت رکھتا ھے۔ جو اہداف سے باخبر رہ کر ان کی تکمیل میں اھم کردار ادا کرتا ھے۔

قائدین کا انتخاب ھمیشہ سے مسلمانوں کیلئے مسئلہ رہا ھے، جسکی دو اھم وجوہات نظر آتی ھیں۔
١ قائدین کا غلط بنیادوں جیسے مذہب پرستی، برادری وغیرہ پر انتخاب
٢ قائدین کی کارکردگی پر شک اور اسکے تئیں بے صبری

تشریح ١-
ھم قائدین کا انتخاب کس لئے کرتے ھیں؟ تاکہ وہ ھمیں دوسرے قائدین کے شانہ بشانہ لیکر ھمارے جائز مقاصد کے حصول میں مددگار ھوں۔
اسلئے قائدین کا صرف مذہب شناس ھونا کافی ھے، مذہبی ھونا ضروری نہیں۔
مذہب شناس اسلئے کہ وہ مذہبی تقاضوں کی اہمیت سے باخبر رھے اور مذہبی فرسودگیوں کا شناسا بھی ھو۔
اسکے بر عکس اگر وہ لامذہب ھوگا تو مذہب اس کی نظر میں ایک پچھڑا پن ھوگا، بھلے ھی وہ سماجی دباؤ کی وجہ سے اس کے تئیں خاموشی اختیار کررکھے۔
لا مذہب شراب و سود کے حرام ھونے کو سمجھ اور مان نہیں سکتا، مذہب شناس اسے تسلیم کرتا ھے، بھلے ھی وہ مذہبی کی طرح صوم و صلوٰت کا پابند نہ بھی ھو۔
شراب و سود اور صوم و صلوٰت کے تئیں اِن مختلف رویّوں کی وجہ یہ ھیکہ شراب و سود سماجی برائیاں ھیں جبکہ صوم و صلوٰت سے لاپرواھی ذاتی کوتاھی۔
شراب و سود سے بچنے کی تلقین کی گئی ھے اور جو شخص اس سے گریز کرے وہ مذہب شناس کہلائے گا، جبکہ نماز و روزہ کی تلقین کی گئی ھے اور اس سے لاپرواہی مذہب پرستی میں ذاتی کوتاہی دکھاتی ھے۔
---

تشریح ٢-
---


دوسری جانب طرح مسلمانوں کیلئے کام کرنا ھمیشہ قائدین کا مسئلہ رھا ھے، جسکی جائز وجوہات ھیں

علاوہ ازیں مسلمان قائدین سے دوسروں کو مسائل بھی رھے ھیں

2 Comments:

At 8:37 PM , Anonymous Anonymous said...

خلاصہ متن سے زیادھ لمبا نہیں ہو گیا، کیا؟

 
At 9:23 PM , Blogger urdudaaN said...

تصحیح کیلئے شکریہ۔
خلاصہ کی بجائے تشریح موزوں ھوگا۔

 

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home