Wednesday, September 21, 2005

زبانانِ آدم ۔ سُوَّم

فارسى ميں "بِرادَر" اور انگريزى ميں "بَرُودَر" هے۔
اردو ميں "اَمِّى" اور انگريزى ميں "مَمِّى" هوگا۔
انگريزى ميں "مَمّا" اور اردو ميں "اَمّاں" اور بہتوں ميں "ماں" بهى۔

اردو و مَراٹهى ميں "بابا" هم معنى هے۔
مراٹهى ميں ex-serviceman كو "ماجِهى سَينِك" يعنى "ماضِى كا فوجى" كہتے هيں۔
اِسى طرح مراٹهى ميں semi-luxury كو "نِيم آرام" اور آدهى رقم كو كہتے هيں "نِمّے پَيسے" (نِيم سے ماخوذ)۔

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home