لذیذ پر بلاگرانِ عزیز
یہ لذیذ موقع ہمارے ہاتھ لگا اور ہم نے آزمالیا۔ بہت مزا آیا۔ ہماری سُستی تھی کہ ہمیں دیگر بلاگران کے پتے اپنے یہاں لکھنے کی اجازت نہیں دیتی تھی۔
لذیذ پر ہم نے بنایا http://del.icio.us/urdudaan اور رکھ دی اپنے دیکھے بھالے اردو بلاگوں کی یہ فہرست جو اب فرصت کی محتاج نہیں رہی۔ اب یہی ہمارے پسندیدہ روابط کی جیتی جاگتی فہرست ہے۔
10 Comments:
بھئی ۔ يہ لذيذ تو خوب لگتا ہے ۔ ميرے بلاگ کے نئی عملداری ميں لذيذ کا ذکر ہے ليکن مجھے اس کا استعمال معلوم نيں ۔ ہو جائے ہم پر کرم نوازی ۔ کيا خيال ہے ۔
Salaam
Urdudaan Khamosh, Urdu duniaa meN jamuud. yah sukuut kab tak taarii rahegaa. bhaai kuchh meraa hi khayaal kijiye. aapke baGair baRa sannaTaa hai.
’میں خدا ہوں سیریز‘ کے شعیب صاحب سے معلوم ہوا تھا کہ اردو کے دو ہی بلاگ ہیں نیٹ پر ۔ ایک ان کا اور دوسرا میرا جو میں نے ابھی حال میں شروع کیا ہے ۔
مجھے افسوس ہے کہ شعیب صاحب کے ساتھ ساتھ مجھے بھی غلط فہمی ہوگئی ۔ اس کے ازالے کے طور پر میں انڈسکرائب اور اردوداں ، دونوں کے لنک اپنے بلاگ پر دے رہا ہوں ۔
معذرت اور شکریہ ۔
میرا شہر لوگاں سے معمور کر !
اردو کے دو ہی بلاگ سے میرا مطلب ۔۔۔ ہندوستانی بلاگ تھا ۔ سوری ۔
محترم اجمل صاحب،
غیر حاضری کیلئے معافی چاہتا ہوں۔
بھائی عدنان،
آپ تو جیسے مجھے لکھنے پر مجبور کردیتے ہیں۔ اپنائیت کیلئے شکریہ بھی نہیں کہہ سکتا۔
حیدرآبادی صاحب
آپ کچھ خیال نہ کریں، دراصل میں غائب رہا اور وضاحت نہ کرسکا۔
dear urdudan
i am professor of urology
in karnatka
i also want 2 add something for urdu
could u guide me how u did in roman urdu
dhumplupuka@yahoo.com
[right]
محترم جناب اردو داں صاحب،
آداب عرض ھے۔
میرا تعلٌق مالے گاوں مھاراشٹر سے ھے اور میں ایک آئ ٹی پروفیشنل ھوں۔
آپ اردو کی جس طرح خدمت کر رھے ھیں اس کے لئے آپ کو بھت بھت مبارکباد اور شکریہ قبول ھو۔
میں نے ایک سیکشن ھندوستان کے تعلٌق سے
فورم پر شروع کیا ھے مجھے اس میں آپ www.oneurdu.com کی مدد کی سخت ضرورت ھے ۔ کیا آپ اس سلسلے میں میری کوئی مدد کر سکتے ھیں ?
[/right]
http://www.oneurdu.com/index.php?action=profile;u=6984
Aslam_O_alikum Sir kaisay hain Aap ?
Mujhe ik new site mily hai urdu stories ke mutalik yahan in ke pass bohat acchy acchy books hain urdu main
مفت اردو کتب کی سب سے بڑی ڈیجیٹل لأبریری پر آپ کس قسم کی کتابیں پڑھنا چاہتے ہیں؟ آج ہی ہمیں لکھ بھیجیں، تا کہ آپ کی پسند کی کتب ہی آن لائن کی جائیں
WaAlikum Slam URdUDaan is my favorite website I love it
mujhe bhi urdudaan bohat passand hai
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home