اردودان / اردوداں
میں نے کہا "بھائی، اردوداں تو سائنس داں جیسا لگتا ھے، جو میرے پیغام کی رُو سے برخلاف ِ دعویٰ بھی ھے۔ اسی لئے لوگ مجھے اردودان کہتے ھیں؛ جو نمک دان، پان دان اور اُگال دان وغیرہ سے مطابقت رکھتا ھے۔"
تو اُنہوں نے اثبات میں سر ھلاتے ھوئے کہا "سچ ھے جس طرح کوڑا دان میں کوڑا رکھتے ھیں، اسی طرح اردو دان میں اردو!"
میں نے تائید کی اور مزید کہا "اردودانی نام کا بھی ایک بلاگ ھے جس سے مجھے مچّھر دانی کی بے اختیار یاد آنے لگتی ھے۔"
4 Comments:
جناب ۔ لفظ " اُردودان " ہے ۔ فارسی کا مصدر ہے " دانِستن " اس کا مطلب ہے جاننا ۔ دان کا مطلب ہے " جاننے والا " ۔ اُردودان یعنی اُردو جاننے والا ۔ پان دان وغیرہ کی ساخت غلط ہے ۔ " اندوختن " کا مطلب رکھنا ہوتا ہے ۔ اس سے کچھ بنانا چاہیئے تھا ۔
جناب!
فارسی کی معلومات دینے کیلئے بہت بہت شکریہ۔ آپ نے بجا فرمایا۔
لیکن میری تحریر مزاحیہ قسم کی تھی، جس میں محض تلفّط کی یکسانیت استعمال کی گئی ھے۔
لیکن ساتھ ھی یہ بھی کہتا چلوں کہ ھمیں فارسی پڑھنا نصیب نہیں ھوا۔ ھم نے اردو سے ھی شروعات کی۔ اب والوں کو یہ بھی نصیب نہیں ھورہا ھے۔
mazaa aagaya. baRi pur-lutf baat hai. a
Very nice site! blackjack tip game history of black jack 2006 topps baseball wholesale Uc berkeley email lists Ultraflex+contact+lenses Rare disaster film condominium Blackjack results Allied fax and email Section norms et cahiers des charges renault body building equipment body building equipment body awnings Ice cream machines bankrupt Porsche 993 targa Camshafts for buick oddfire v-6 hostave2 net homemadevids anal hardcore 115 tenuate Cellulite behanlung http://www.botox-use.info/Black-jack-casino-directory.html blackjack avion trike free downloadable blackjack game sarah took michelle's bra off
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home