کتاب گھر
یہاں کئی کتابیں خط ِ نستعلیق میں اعلانیہ طور پر نزول کیلئے دستیاب(بیتاب!) ھیں۔
کتاب گھر کی خوبیاں
٭ انٹرنیٹ پر مفت اردو کتابوں کا مرکز
٭ اردوستان سے منسلک
٭ غیر مطبوعہ کتب بھی دستیاب
یہاں فی الحال کتابوں کا کچھ ذخیرہ ھے اور امید ھے کہ اس میں اضافہ ھوتا چلا جائے گا۔
صفحہ خاص پر نیچے دو جانب انتہائی دلچسپ چیزیں ہیں؛
دائیں جانب "ادبی لطائف/بدیہہ گوئیاں/حاضر جوابیاں" ھیں تو بائیں "اشعار میں اردو محاورات کا استعمال"۔ یہ غالباً نِت نئے ھوتے ھیں۔
-- x --
3 Comments:
جزاک اللہ خیرٌ ۔
بھئی ابھی کتاب گھر کی سیر کی نہیں لُطف پہلے ہی آ گیا ۔
شکریہ جناب،
امید ھے کہ کتاب گھر آپ کی امیدوں پر کھرا اترے گا۔
moncler jackets
fitflop
coach handbags
kyrie 5
christian louboutin
kd shoes
moncler jacket
yeezy boost 350 v2
kd 12 shoes
reebok shoes
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home