Wednesday, January 18, 2006

حالیہ تجدید ِ اردو

اردو اخبار انقلاب میں یہ الفاظ پائے گئے۔

جری: یہ لفظ زری ھے۔
غیر معتبر ذرائع بتاتے ھیں کہ فارسی لفظ زری کے معنی ھیں سونا۔ لیکن میرے خیال میں لفظ زر یعنی سونا۔

جردوسی: یہ لفظ زردوزی ھے۔
ایک غیر معتبر ذریعہ کا کہنا ھے کہ فارسی لفظ دوزی کے معنی ھیں کڑھائی یعنی کشیدہ کاری۔
دوزی کے اس معنی اور اوپر بیان کردہ زر کو ملانے پر معنی "سونے (کے تار) سے کی گئی کشیدہ کاری" ھونگے۔

تیوہار: یہ لفظ تہوار رہا ھے، اچانک تبدیلی کیوں؟

بھابھی: یہ لفظ بھابی ھے۔
بھائی کی بیوی یعنی بھا(ئی) بی(وی)۔

زویری: یہ لفظ جوہری ھے۔
بمبئی کا جوہری بازار اب زویری بازار کہلاتا ھے۔ اور جوہری اب زویری کہلاتے ھیں۔

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home