براہ ِ مغرب
اتفاق کی بات یہ ھے کہ دونوں اصدار اسرائیل پر مختلف انداز میں بیانات دیتے آئے ھیں۔ کیا اردو میں ناموں کا بگاڑا جانا اسی کا ردّ ِ عمل ھے؟
یا عربی-فارسی سے اب اسقدر دوری ھوگئی ھے کہ ان زبانوں کے نام بذریعہ انگریزی ھم تک لائے جانے لگے ھیں!
کچھ بھی ھو اردو ذرائع ابلاغ اپنے قارئین کو کمتر گردانتے آئے ھیں نتیجتاً قارئین چند ھی برسوں میں انکی غیر معیاریت کو خیر باد کہہ دیتے ھیں۔
1 Comments:
عتیق الرحمٰن صاحب
تاخیر کیلئے معافی۔ امید ھے آپ کی عید خوب اچھی رہی ھوگی۔
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home