Monday, October 02, 2006

تسبیح شکن ذاکر

زبیر احمد صاحب کی جانب سے یہ شعر بصورت ِ پیغام ِ مختصر (ایس ایم ایس) وارد ہوا۔

5 Comments:

At 11:24 AM , Blogger میرا پاکستان said...

واہ کیا خوبصورت خیال باندھا ہے

 
At 8:25 PM , Blogger urdudaaN said...

جناب،

آمد کا شکریہ
کاش مجھے اس شاعر کا نام معلوم ہوتا!

 
At 11:38 PM , Anonymous Anonymous said...

اچھا شعر ہے!!! ایسے ہی خیالات کا اظہار میں نے حضرت باہو (http://en.wikipedia.org/wiki/Sultan_Bahu) کے کلام میں بھی پڑھا (دراصل سنا) ہے!!!!

 
At 6:02 PM , Blogger urdudaaN said...

شعیب صفدر صاحب

خوش آمدَید۔ حضرت باہو سے متعلق ربط دینے کیلئے شکریہ۔

 
At 2:08 PM , Blogger editor said...

عمدہ شعر ہے۔ اردوداں بھایء ہندوستان میں تو شاید ابھی اردو ایس ایم ایس شروع نہیں ہویء ہے رومن سے ھی کام چلانا پڑتا ہے

 

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home