Wednesday, February 11, 2009

تعلیمی تاش

اکثر میری بات ایک پاکستانی انجینئر سے ہوتی رہتی ہے۔ یہ جناب پاکستان سے کینڈا بڑے خواب لے کرآئے تو تھے، لیکن یہاں آکر فی الحال چوکیداری کررہے ہیں۔ خیر یہ حالات کا تقاضہ ہے۔
میں ان سے بات کررہا تھا اور اسی دوران میں نے ذکر کیا کہ آجکل ذاتی طور پر میں "انٹرنیٹ تعلیمی تاش" بنانے میں مصروف ہوں۔ بات آگے بڑھی تو میں نے ان سے پوچھا کہ آیا وہ تعلیمی تاش تلاش کرنے میں میری مدد کرسکتے ہیں۔ انہوں نے عقدہ کھولا کہ وہ تعلیمی تاش کے بارے میں کچھ نہیں جانتے، نہ ہی انہوں نے کبھی کھیلا ہے۔
جب میں نے پوچھا کہ کیا وہ "اِسکرَےبَل" کے بارے میں جانتے ہیں تو انہیں نے ہاں میں جواب دیا۔ میں یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ وہ سچ مچ اِس کھیل سے واقف ہیں یا نہیں۔
آنہوں نے مجھے مشورہ دیا "آپ تعلیمی تاش کے بجائے اسکرےبل کیوں نہیں کھیل لیتے"
میں نے جواب دیا "میں کھیلنا نہیں چاہتا بلکہ آپ کو کھیلتے دیکھنا چاہتا ہوں"

12 Comments:

At 4:22 AM , Anonymous Anonymous said...

تاش تو مجھے بی نہیں آتی، نا ہی سکریبل
:D

 
At 9:51 PM , Blogger urdudaaN said...

Dafar,

Jab aap ko bhi taash naheeN aati (bajaae taash khelna naheen aata ke) to taash koi khaas cheez bachi hi naheeN. :)

maiN ghalti se mere dost ka naam isma'eel likhta tha ... ab smile likha karoonga. :))

 
At 2:54 PM , Blogger Syed Hyderabadi said...

بھائی آپ جلد سے جلد اردو تعلیمی تاش کا اطلاقیہ تخلیق کریں (میں نے اپلی کیشن کے بجائے "اطلاقیہ" لکھا ہے ، یاد رہے)۔
اس سے کم سے کم میں اپنے بچوں کے اذہان میں تو زخیرۂ الفاظ جمع کر سکوں گا۔

 
At 11:45 PM , Blogger Mark said...

ghfgfgdgffdgf
http://urdudaan.blogspot.com/

 
At 11:04 PM , Anonymous Raza Yaseen said...

Please visit my Urdu ghazal blog, Khahish-E Sang, @ khahish-esang.blogspot.com.

 
At 8:08 PM , Blogger रवि रतलामी said...

वाह‍ ! जनाब, बहुत बढ़िया किस्सा सुनाया आपने. मजा आया :)

 
At 2:20 AM , Blogger Javed Iqbal said...

السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،
واقعی جلدی کریں تعلیمی تاش بنائيں۔ ہم تونہ کھیل سکےہمارےبچےتوکھیلیں یہ تعلیمی تاش

والسلام
جاویداقبال

 
At 1:15 PM , Blogger urdudaaN said...

Hyderabadi Sahab, Javed Iqbal Sahab:

Insha-allah jald hi yeh mukammal karke aap logoN ki KHidmat meiN pesh karooNga.

Raviratlami Sahab:
aap ko qissa pasand aaya, mujhe baRi KHushi hui.

 
At 10:39 AM , Blogger Unknown said...

میں نے اردو بلاگرز کےلیے ایک بلاگ ایگریگیٹر تشکیل دیا ہے اور اپنی معلومات کے مطابق بلاگز کو اس میں شامل کر دیا ہے، اگر ممکن ہو تو اسے بلاگ رول میں شامل کریں، شکریہ
http://urdublogs.co.cc

 
At 5:01 PM , Blogger Unknown said...

سلام

کیا مجھے تعلیمی تاش طبعی حالت میں میں مل سکتا ہے
یا مکمل گڈی کی تصاویر اس کے قواعدوضوابط کے ساتھ

احمد امین

 
At 6:39 AM , Blogger Unknown said...

گوگل ایپ پے دستیاب ہے؟

 
At 3:25 AM , Blogger Zealous said...

واہ۔ بہت کھیلا ہے بچپن میں۔۔۔

 

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home